ایس بی سی آنلائن1 کےبارے میں
ایس بی سی آنلائن1، پاکستان کی اردونیوزویب سائٹ ہے ۔ ایس بی سی آنلائن کے قیام کا مقصد اپنے قارئین کو روزمرہ کی خبریں فراہم کرنے کے علاوہ ، دلچسپ تحریریں ،تفریح اور معلومات فراہم کرنا اورخصوصاً پاکستان کے حالات حاضرہ کو نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر اجا گر کرنا ہے۔
ایس بی سی آنلائن پر روزانہ کی بنیاد پر خبریں، معلومات ،آرٹیکل شائع کیئے جاتے ہیں۔ ایس بی سی اردو پر شائع ہونے والی تحریروں کا مقصد کسی کے دل کو ٹھیس پہنچانا ہر گز نہیں۔ روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طبی مسائل اور ان حل کے لئےپیش کی جانے والی تحریریں ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے دیئے گئے مفید مشوروں کے تحت نیک نیتی کے ساتھ شائع کی جاتی ہیں،۔تاہم ان میں موجود نسخہ جات (جڑی بوٹیاں ، ادویات ) کے کسی بھی سائیڈ ایفکٹ یا غلط اثرات سے ایس بی سی آن لائن ویب سائٹ ہر گز ذمہ دار نہ ہو گی۔
ایس بی سی آنلائن پر دس افراد پر مشتمل محنتی ٹیم دن رات کام کرتی ہے۔ تمام نیوز اورتحریروں کو ایس بی سی آنلائن ویب سائٹ کی ذاتی رائے ہر گز نہ سمجھا جائے۔