پاکستا ن

سکول ٹیچر کے ساتھ قوم کے محافظ کا شرمناک سلوک

سکول ٹیچر کے ساتھ قوم کے محافظ کا شرمناک سلوک

بورے والا (سوشل میڈیا نیوز) بورے والا کے نواحی گاؤں ای بی/263 کے سکول ٹیچر کے ساتھ قوم کے محافظ کا شرمناک سلوک ۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ پر وائرل ہونے ایک تصویر میں ایک سخص کو بغیر قمیض دیکھایا گیا ہے اوراس پوسٹ میں تحریر کیا گیا ہے کہ:  بورے والا کے نواحی گاؤں کے ٹیچر کے ساتھ معمولی رنجش پر پولیس کانسٹیبل کا ساتھیوں کے ہمراہ سکول ٹیچر پر انسانیت سوز تشدد۔

طاقت کے نشہ میں پولیس کانسٹیبل ٹیچر کر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گیا;ملزمان نے تشدد سے سکول ٹیچر کا جسم چھلنی کردیا;برہنہ کر کے شرمناک حرکات بھی کرتے رہے۔ ٹیچرپر تشدد کے بعداس کے سر کے بال،مونچھیں اور بھویں بھی مونڈ ڈالیں،جسم اور چہرے پر سیاہی بھی مل دی ۔

پولیس تھانہ گگو منڈی نے تاحال پیٹی بھائیوں اور اسکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا۔

فیس بک لنک

اوپر