پاکستا ن

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاون بے نامی نان داروں و نان فائلرزکے لئے شکنجہ تیار

ایف بی آر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پچاس لاکھ بے  نامی  فائلرز نان داروں و نان فائلرز افراد کے  لئے شکنجہ تیار – نوٹس بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں; ملک کے 10 بڑے شہروں میں پچاس بڑے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی کے کام مکمل کر لی گیا ۔

ایف بی آر کے ممبر ڈاکٹر حامد عتیق سرور کے مطابق پہلے مرحلے میں  اسلام آباد;  لاہور; ملتان اور فیصل آباد میں کاروائی کی جائے گی ;جبکہ راولپنڈی; ملتان;گوجرانوالہ;سیالکوٹ اور حیدر آباد کے ٹیکس چور بھی ریڈار میں آ چکے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایف بی آر ٹیکس چوروں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچائے گااوران 50 بڑے ٹیکس نادہندگان کودوسروں کیلئے مثال بنایا جائےگا۔

اوپر