رحیم یار خان

دو گروپوں میں تصادم خواتین سمیت درجنوں افراد زخمی

khanpur

رحیم یار خان ( ایس بی سی اردو نیوز)تحصیل خان پور کے نواحی علاقہ کوٹلہ پٹھان میں ڈاہا برادری کے 2 گروپوں میں آپس زور دار لڑائی ہو گئی ،لڑائی میں  4 خواتین سمیت 16 افراد شدید زخمی ہو گئے  زخمیوں کوتحصیل ہیڈ کواٹر  ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

تفیل کے مطابق : کوٹلہ پٹھان  کے علاقہ میں ڈاہا برادری کے 2 گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے   میں  4 خواتین سمیت 16 افراد شدید زخمی ہو گئے  ۔جھگڑا راستہ کے تنازعہ پر ہوا ذرائع کے مطا بق  کافی دنوں سے دونوں گرپوں کے درمیا ن گلی سے راستہ کے معاملہ کا تنازعہ چل رہا تھا آج  توں تکرار شروع  ہوئی   تو  نوبت  مرنے  مارنے  تک  جا پہنچی  دونوں گروپوں نے  ڈنڈوں اور اینٹوں سے وار کئے جس کے نتیجہ میں عورتوں سمیت  16 افراد شدید  زخمی ہو گئے تھانہ صدر خان پور  پولیس نے  کاروائی شروع کردی ۔

How to Share With Just Friends

How to share with just friends.

Posted by Facebook on Friday, December 5, 2014
To Top