پاکستا ن

اپنا کاروباری آئیڈیا حکومت کے پاس رجسٹر کرائیں اور 70 سے 100 فیصد تک سرمایہ حاصل کریں ۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی

رحیم یار خان ( ویب ڈیسک )اپنا کاروباری آئیڈیا حکومت کے پاس رجسٹر کرائیں اور 70 سے 100  فیصد تک سرمایہ حاصل کریں ۔چوہدری فواد حسین وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

تفصیل کے مطابق : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی  چوہدری فواد حسین  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ; ٹوئٹر پر  اپنے  پیغام  میں  کہا  ہے کہ;  اگرآپ کے پاس ٹیکنالوجی کاروبار کا آئیڈیا ہےاورآپ کو لگتا ہےکہ آپ کے آئیڈیا میں دم ہےتو جولائی میں اپنا ڈیجیٹل کاروباری آئیڈیا وزارات سائنس و ٹیکنالوجی کو رجسٹر کروائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  اگر ہمارے ماہرین آپ کے آئیڈیا سے متاثر ہوئے اور آپ کے آئیڈیا  کار آمد ہوا  تو وزارات سائنس و ٹیکنالوجی آپ کے آئیڈیا کو ستر سے سو فیصد تک سرمایہ دیں گے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top