انٹر نیشنل

میڈیکل سائنس کا حیران کن کارنامہ ایک انسان کا سر دوسرے انسان کو لگا دیا گیا۔

medical science میڈیکل سائنس

جنوبی افریقہ(ویب ڈیسک) آئے روز میڈیکل کی دنیا میں نئے نئے تجربات سامنے آتے رہتے ہیں ۔مگر یہ تجربہ دنیا میں پہلا اور انوکھا تجربہ سامنے آیا ہے ۔ ایک 36 سالہ شخص دنیا کے پہلا انسان بن گیا ہےجس کے سر کو کسی اورانسان کے  دھڑ پر لگا دیا گیا ہے۔

  میڈیکل سائنس  کی تاریخ میں یہ ایک  حیران کن کارنامہ ہے ۔ایک انسان کا سر دوسرے انسان کو لگا دیا گیاہے; یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا آپریشن اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں نہایت ہی  انقلابی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔اس کامیاب آپریشن کے لئے سرجنوں کی ٹیم  نے 19گھنٹے کی طویل محنت کی ;اورا سے کامیاب بنایا۔ پال ہارنر نامی شخص جس کو پانچ سال قبل ہڈیوں کے کینسر کا مرض لاحق ہو گیا تھا ;اور یہ شخص موت کے دہانے پر پہنچ گیا; جسکی وجہ سےیہ منفرد اورخطرناک آپریشن کرنےکا فیصلہ کیا گیا۔

ڈاکٹر ٹام ڈوہنی کا بیان  

ڈاکٹر ٹام ڈوہنی جوکہ آپریشن کرنےوالی ٹیم کا حصہ تھے; اُنھوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا ہم اس آپریش کے نتائج کے بارے میں بہت ہی زیادہ دلچسپی لے رہے تھے; یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے انہوں نے کہا ہم نے ثابت کر دیا کہ ہم یہ کر سکتے ہیں; اورہم نے ایک شخص کو ایک مکمل نیا جسم دے دیا۔یہ آپریشن اسی سال فروری کے مہینے میں کیا گیا مگر اس کی مکمل کامیابی جانچنے کے بعد ہی اس خبر کو لوگوں تک پہنچایا گیا۔

ڈاکٹروں کا مزید کہنا تھاکہ; متاثرہ شخص کا جسم دوسال میں پوری طرح  کام کرنے لگ جاے  گا۔آپریشن سے پہلے ہارنر کاجسم بیماری کی وجہ سے ختم ہو چکا تھا ;وہ ایک ماہ بھی زندہ نہیں رہ سکتا تھا ;اور پھر ہمیں ایک اکیس سال کا لڑکا ملا جس کاسر ایک حادثے کے نتیجے میں بلکل ختم ہو چکا تھا; اور اس کے والدین سے اجازت لے کر ہم نےا ٓپریشن کا فیصلہ کیا ۔یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ ہارنر ٪ 85 تک صحیح کام کرنے لگ گیا   ہے; چلنا پھرنا ،باتیں کرنا اور زندگی کی تمام چیزوں کو ایک عام نارمل آدمی کی طرح استعمال کرنے لگ گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top