اہم خبریں

ویلنٹائن Valentine’s Day ڈے منانے پر ملک بھر میں مکمل پابندی برقرار عدالتی فیصلہ

Valentine's Day

 اسلام آباد( سچ بول چال |  ویب ڈیسک ) عدالتی فیصلے کے مطابق کسی بھی شہر میں ;ویلنٹائن ڈے
Valentine’s Day ; کے انتظامات نہیں کیے جاسکتے۔تفصیل کے مطابق منگل کے روز عدالت نے ‏ ;ویلنٹائن ڈےمنانے; پرپاکستان بھر میں مکمل پابندی برقرار رکھی ہے۔ فیصلے کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد ویلنٹائن ڈے عدالتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد کروائیں.

 عدالت نے گذشتہ سال کے ویلنٹائن
Valentine’s Day کیس  فیصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے; سابقہ فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی دوبارہ جاری کردی; عدالتی فیصلے کے مطابق پیمرا ٹی وی چینلز کو فیصلہ پر عمل درآمد یقینی بنائے۔

واضح رہے کہ عبدالوحید خان نامی پاکستانی شہری کی درخواست پر عدالت نے ;ویلنٹائن ڈے پر پابندی عائد کی تھی; وحید خان کے مطابق ;اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ویلنٹائن ڈے
Valentine’s Day پر پابندی کا عدالتی فیصلہ انتہائی خوش آئند بات ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top