پاکستا ن

وزیراعظم پاکستان نے عوام کو نئے سال کے عزائم سے آگاہ کردیا جا نئے 2019 میں کیا ہونے والا ہے

Imran Khan

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – online ryk news Imran Khan twitts

رحیم یارخان( سچ بول چال) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال; 2019 ;کےعزائم سے عوام کو آگاہ
کرتے ہوئے; سماجی رابظے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ; نئے سال کاعزم جہالت; ناانصافی اور کرپشن کے خلاف; جہاد ہے۔

انہوں نے کہا کہ; انشاء اللہ 2019 میں پاکستان کے سنہرے دور کا آغاز ہو گا; یہ پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے پوری قوم کو دیا.

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – online ryk news Imran Khan twitts

مذید پڑھیں : پاکستان کے معروف عالم دین; مولانا طارق جمیل ہسپتال منتقل جانئے تفصیل

مولانا طارق جمیل



To Top