اہم خبریں

پاکستان کے معروف عالم دین; مولانا طارق جمیل ہسپتال منتقل جانئے تفصیل

مولانا طارق جمیل

سچ بول چال |SBC Such bool chaal urdu news Pakistan

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف عالم دین; مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑا ہے
تفصیل کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑا ;جس کے بعد انہیں لاہور میں جوہر ٹاؤن کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا; جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اور انکی اینجو گرافی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ ;مولانا گزشتہ رات ہی کینیڈا سے وطن واپس پہنچے تھے۔

ضرور پڑھیں : باسی روٹی کھانے کے جسمانی صحت پر اثرات

importance of health

سچ بول چال |SBC Such bool chaal Urdu news Pakistan


اوپر