رحیم یار خان

صوبہ پنجاب میں سرکاری نوکریوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانیئے تفصیلات

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – current news in Urdu
لاہور( ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے; صوبہ بھرمیں سرکاری نوکروں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے برسراقتدار آتے ہی سرکاری اداروں میں ;بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی تھی; اور اب ان پابندیوں کو اٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پنجاب بھر کے سرکاری دفاترمیں ;گریڈ ایک سے 16 تک کی نان گزٹڈ آسامیوں; پربھرتی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق صوبائی ;,خود مختار اداروں میں خالی; 15000 ;سے زیادہ خالی آسامیوں پر بھرتی ہو گی۔ محکمانہ سلیکشن کمیٹی ;قوائد کے مطابق اخبارات میں آسامیاں مشتہر; کرنے کے بعد بھرتیاں کریں گی۔ اس حوالے سے پالیسی کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – current news in Urdu

 



To Top