اہم خبریں

تحریک لبیک پاکستان کے سربرا ہ خا د م حسین رضوی مہمان خا نے منتقل ۔ فواد چوہدری

news today

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – news today
اسلام آباد( ویب ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کو پولیس حراست میں لیئے جانے کے بعد فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے بھیج دیا گیا ہے۔

تفصیل کے مطابق اطلاعات کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے; اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تحریک لبیک کی طرف سے 30 نومبر کی احتجاجی کال واپس نہ لینے کی وجہ سے; اس کارروائی کی ضرورت پیش آئی ۔

انہوں نے کہا عوام کی جان و مال اور املاک کی حفاظت کرنا حکومت کا اولین فریض ہے; تحریک لبیک عوام کی جان و مال کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ مذہب کی آڑ میں سیاست کررہی ہے ;موجودہ کارروائی کا آسیہ بیوی کے مقدمے سے کوئی تعلق نہ ہے حالات مکمل کنٹرول میں ہیں ;عوام پرامن رہیں اور حکام سے مکمل تعاون کریں کی ۔

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – news today

مذید پڑھیں
today news



To Top