اہم خبریں

فیس بک د وستی ،لڑکی نےلڑکےکو ملنے کی دعوت دے کر کیا کر دیا ۔؟؟؟

today news

سچ بول چال |SBC Such bool chaal- today news
سرگودھا( ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ;غیر ملکی لڑکیوں کے ساتھ دوستی; کرکے شادیوں کی کہانیاں تو آپ نے سنی ہی ہوںگی۔ مگر پاکستانی لڑکیاں فیس بک فرینڈز کے ساتھ کس طرح پیش آتی ہیں; جس کا عملی مظاہرہ سرگودھا میں اس وقت دیکھنے میں آیا; جب لڑکی نے فیس بک فرینڈ کو بلاکر کنگال کر دیا۔

تفصیل کے مطابق: چکوال کے سکونتی عاصم بلال کی فیس بک پر ایک لڑکی کے ساتھ دوستی ہوئی; اس لڑکی نے اسے سرگودھا کے علاقے پھلروان میں ملنے کے لئے بلایا ;عاصم جب لڑکی کے ساتھ طے شدہ جگہ پر پہنچا تووہاں لڑکی کے رشتے دار جمع ہوگئے; جنہوں نے اس نوجوان کو پہلے تو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد اسے لوٹ کرفرارہوگئے ۔

تشدد کا نشانہ بننے والے عاصم بلال نے مقدمہ درج کرنے کے لئے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ; لڑکی نے اپنی ماں کے ساتھ منصوبہ بندی کرکے; مجھے بلایا اور مجھے تشدد کا نشانہ بنایا۔

سچ بول چال |SBC Such bool chaal- today

مزید پڑھیں : عوام کے لئے اپنا گھر آسان اقساط پر،3 مرلہ گھر کی قیمت کتنی ہو گی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

naya Pakistan housing schem

یہ خبر پڑھیں : کامیاب شادی کے لئے میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے جانیئے ماہرین کی رائے

sbc online news-papers

ضرور پڑھیں : استاد اخلاقیات جہالت اورتعلیم ہماری توقعات اور معاشرہ



To Top