اہم خبریں

عوام کے لئے اپنا گھر آسان اقساط پر،3 مرلہ گھر کی قیمت کتنی ہو گی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانیئے تفصیل

naya Pakistan housing schem

سچ بول چال |SBC Latest news naya Pakistan housing scheme
اسلام آباد( ویب ڈیسک )عوام کے لئے اپنا گھر مناسب قیمت اور آسان اقساط پر; حکومت نے تین مرلہ گھر کی قیمت کا اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کی جانے والی ;نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت ملنے والے تین مرلہ گھر کی قیمت;13 لاکھ روپے; ہوگی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں سستے گھر کی تعمیر کے حوالے سے; سب کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ کمیٹی کے تحت مستحق افراد کو 3 مرلے کا گھر 12لاکھ سے 13 لاکھ روپے میں اور اس کے علاوہ ;15 سے 20 لاکھ روپے; تک قرضہ دینے کی سفارشات تیار کی جا رہی ہیں۔ مستحق لوگوں کے لیے تعمیر کئے جانے والے سستے 50 لاکھ گھروں کے فنانشل ماڈل کے حوالے سے; اسلام آباد اور کراچی کے بعد پنجاب میں بھی; 6 ;رکنی سب کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کمیٹی میں محکمہ ہاوسنگ ;پرائیویٹ ڈویلپر; فنانشل ایکسپرٹ; شامل ہوں گے کمیٹی کے سربراہ منظوراحمد ہونگے۔

نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ;صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کا کہنا تھاکہ; مستحق افراد کو 3 مرلے کا گھر; 12 لاکھ سے 13 لاکھ روپے; تک دینے کا ارادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ درخواست گزار کو پندرہ سے بیس لاکھ روپے تک قرض دینے کی سہولت بھی دینگے۔ پہلے مرحلے میں فارم جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہے۔

یہ خبر پڑھیں
today newspaper

سچ بول چال |SBC Latest news naya Pakistan housing scheme

یہ خبر پڑھیں

sbc online news-papers

 



اوپر