رحیم یار خان

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ اب پولیس کی گاڑیاں بارا توں کے لیے بھی دستیاب

rahim yar khan news-papers

سچ بول چال |SBC free online rahim yar khan news-papers
رحیم یارخان (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ; اب پولیس کی گاڑیاں بارا توں کے لیے بھی دستیاب ۔ تفصیل کے مطابق ساہیوال سے چک 94 خان پورمیں; پولیس وین پر بارات آ گئی ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چک 94 میں ساہیوال سے ایسی بارات پہنچی; جس کے باراتی پولیس وین میں سوار تھے۔ اہل علاقہ اس پولیس وین میں سوار بارات کو دیکھنے کے لئے جمع ہو گئے; اور بارات کی تصویریں بھی بناتے رہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق :ساہیوال پولیس کے ملازم کے بیٹے کی شادی تھی ;اس نے باقاعدہ کرایہ ادا کرکے یہ پولیس وین بارات کیلئے حاصل کی تھی; پولیس وین پر باراتیوں کے ساتھ جہیز کا سامان بھی چھت پر لوڈ کیا گیا تھا۔

مذید پڑھیں : حکومت نے پٹھانوں کی شہ رگ پر ہاتھ رکھ دیا ایسی ناقابل یقین خبر  

سچ بول چال |SBC free online rahim yar khan news-papers



To Top