اہم خبریں

حکومت نے پٹھانوں کی شہ رگ پر ہاتھ رکھ دیا ایسی ناقابل یقین خبر جسے پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

free online news-papers

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online news-papers

پشاور( ویب ڈیسک ) حکومت نے پٹھانوں کی شہ رگ پر ہاتھ رکھ دیا ;ایک ناقابل یقین خبر۔ خیبر پختونخوا حکومت نے مشکل ترین فیصلہ کرلیا ;اور اس فیصلے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے نسوار کھانے پر پابندی عائد کردی; نوٹیفیکشن کے مطابق پابندی کا اطلاق; تعلیمی اداروں خیبرپختونخواہ کے کالجزاور جامعات پر ہو گا۔

مذید رپڑھیں : حکومت کا نوجوانوں کے لئے نئے پروجیکٹ کا اعلان اپنی سی وی بھیجیں اور بیرون ملک نوکری حاصل کریں

کے پی کے حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے; کے مطابق اساتذہ اور طلبا نسوار نہیں کھائیں گے ;نسوار کے ساتھ تمباکو نوشی پر بھی پابندی ہوگی۔ ہائر ایجوکیشن کے اعلامیہ کے مطابق منشیات کے خلاف ;سیمینار اور لیکچرز کا اہتمام بھی کیا جائے گا ;اور آگاہی واک بھی کروائی جائیں گی۔

واضح رہے کہ ;کے پی کے سمیت دنیا بھرمیں پشتون قوم جہاں جہاں بھی رہتے ہیں; نسوار ان کی پسندیدہ چیزوں میں شامل ہے۔ پشتونوں کے علاوہ دیگر لوگ بھی یہ نشہ کرتے ہیں ۔

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online news-papers



To Top