انٹر نیشنل

پاکستانی گوگل پر سب سے زیادہ کیا ;خاص سرچ کرتے ہیں; حیرت انگیز انکشاف

online international news

سچ بول چال |SBC free online international news urdu

واشنگٹن (ویب ڈیسک)پاکستانی گوگل پر سب سے زیادہ کیا ;خاص سرچ کرتے ہیں; حیرت انگیز انکشاف۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں گوگل کو; دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن ;کی حیثیت حاصل ہے; اور گوگل میں سرچنگ کے حوالے سے ;دنیا بھر کے ممالک کے بارے میں رپورٹ ; آتی رہتی ہیں۔

ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے ;پاکستانیوں کے حوالے سے حیران کن بات سامنے لائی ہے; ایکسٹیر انٹرنیشنل کے مطابق پاکستانی شہری دیگرممالک کےشہریوں کے برعکس گوگل پر;سب سے زیادہ ڈرامے سرچ کرتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیں : کیا آپ جانتے ہیں فالتو کنٹینرزاب دنیا بھر میں کس کام کے لئے استعمال ہو رہے ہیں

جبکہ انڈین شہری فلمیں اورمختلف قسم کی خوراکیں(فوڈ ایٹم) زیادہ; تلاش کرتے ہیں۔ گوگل سرچز پرمختلف ممالک مختلف حوالوں سے مشہورہیں۔ امریکہ یونیورسٹیوں کے حوالے پہنچاناجاتاہے; جبکہ چین چینی کے برتنوں کے حالے سے ;اور اسی طرح افغا نستان جنگی فلموں کی سرچزکے حوالے سے; اور پاکستانی شہری ڈرامے سرچ کرنے کے حوالے مشہور ہیں

ضرور پڑھیں : غذاؤں کے ذریعے موذی امراض سے بچا و، کیلا کھانے سے کن موذی امراض سے بچا جا سکتا ہے

سچ بول چال |SBC free online international news urdu



اوپر