پاکستا ن

اس سال ماہ ربیع الاول سرکاری طور پر منایا جائے گا قا بل تحسین ;اعلان کردیاگیا

SBC Such bool chaal

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online news-papers

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اس سال ماہ ربیع الاول سرکاری طور پر منایا جائے گا ۔ 12 ربیع الاول کے دن ;وزیراعظم پاکستان عمران خان کیا کرنے والے ہیں ؟ قابل تحسین ;اعلان کردیاگیا ۔

حکومت پاکستان نے ;ماہ ربیع الاول ;کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین نے کہا کہ ; اس سلسلے میں وزارت اطلاعات ونشریات نے سرکار دوعالم; رحمت اللعالمین محمد مصطفی ﷺ کے شایان شان; پروگرام ترتیب دیئے ہیں ۔ وزیر اطلاعات کے مطابق; اس دن عالمی رحمت اللعالمینؐ کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم پاکستان عمران خان کرینگے۔

واضح رہے کہ; پاکستان میں پہلی بار یہ دن سرکاری طور پر منایا جئے گا; اس سے قبل یہ دن عوامی سطح پر نہایت ہی ;عقیدت واحترام; کے ساتھ منایا جاتا رہا ہے ۔اس دن کو مسلمانان اسلام آمد رسول ﷺ کی خوشی میں جشن عید میلادالنبی کے نام سے مناتے ہیں; اور اس دن کی مناسبت سےملک بھر میں محفل نعت کے خصوصی انتظامات کئے جاتے ہیں ۔

ضرورپڑھیں : نیب کا لاہور میں سابق سرکاری آفیسر کے گھرپر چھاپہ کروڑ روپے برآمد

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online news-papers



To Top