اہم خبریں

نیب کا لاہور میں سابق سرکاری آفیسر کے گھرپر چھاپہ کروڑ روپے برآمد.

online news-papers

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online news-papers

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب کی طرف سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارروائی; سرکاری آفیسر سے کے گھر سے کروڑوں روپے نقد کیش برآمد;. نیب کی طرف سے لاہور میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارروائی کے دوران سابق سرکاری آفیسر کے گھر سے 33کروڑ روپے برآمد. تفصیلات کے مطابق: لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سابقہ سرکاری آفیسر کے گھرپر چھاپہ مارا; گھر سے 33کروڑ روپے برآمد کرلئے; کسی بھی قسم کے رسک سے بچنے کے لئے نیب نے مذکورہ سرکاری افسر کا نام صیغہ راز میں رکھا ہوا ہے۔

چھاپے کے دوران برآمد ہونے والی ایشیا میں; سترہ کروڑ روپے کے پرائز بانڈ; جب کہ 10 کروڑ روپے نقد کیش; کے علاوہ ساڑھے تین کروڑ مالیت کی ;غیر ملکی کرنسی; بھی برآمد ہوئی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق یہ شخص گریڈ سولہ کا سابق سرکاری افسر ہے; اور اس سے مزید شواہد ملنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں : کسی بھی شخص کو اپنی ذاتی معلومات موبائل فون پر دینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

نیب مذکورہ شخص سے مزید تفتیش کرے گا; تاکہ معلوم ہو سکے یہ رقم اس شخص کے پاس کہاں سے آئی ;اور یہ رقم اس کی اپنی ذاتی ہے یا اس کے پس پردہ اور لوگ ہیں.

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online news-papers



اوپر