اہم خبریں

قا نون کے رکھوالے ہی قانون شکن معذور خاتون کے ساتھ پندرہ روز تک کیا کیا ہوتا رہا

Urdu news Punjab

سچ بول چال آن لائن Urdu news Punjab Pakistan

لاہور( ویب ڈیسک ) معذور خاتون کے ساتھ پندرہ روز تک پولیس اہلکاروں کی اجتماعی زیادتی ۔لاہور میں تین پولیس اہلکاروں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشان ڈالنا بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ;تین پولیس اہلکاروں نے پندرہ روز تک معذور خاتون; کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ;تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ اقبال ٹاون لاہور میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق: پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں; زیادتی کا نشانہ بننے والی; متاثرہ خاتون معذور تھی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم میرے بچوں کو بھی شراب بلاتے رہے; متاثرہ خاتون کا نام لبنیٰ بتایا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ; واقعہ میں ملوث پولیس اہلکاروںکی تلاش شروع کردی گئی ہے; اور جلد ہی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ گرفتاری کے بعد باقاعدہ طور پر تفتیش کی جائے گی; الزام ثابت ہونے پر مذکورہ اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں : مسلم لیگ نون کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے لئے جنوبی پنجاب کے سیاستدان سرگرم

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ریسکیو; 1122 ;کے اہلکاروں کی ;معذور لڑکی کے ساتھ زیادتی ;کی خبر سامنے آئی تھی ۔ ننکانہ صاحب میں ریسکیو 1122 کے اہکاروں نے; 15 ;سالہ معذور بچی کے ساتھ;1122; کی گاڑی میں ہی مبینہ زیادتی کی تھی۔ زیادتی کے بعد ;1122; اہلکاران نے گاڑی بھگا لی تھی ۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ; ریسکیو اہلکاروں نے ان کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کر کے ننکانہ صاحب روڈ پر شوگرمل کے پاس چھوڑ گئے تھے۔

Such bool chaal –Urdu news Punjab Pakistan



To Top