اہم خبریں

مسلم لیگ نون کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے لئے جنوبی پنجاب کے سیاستدان سرگرم

PML N forward block

سچ بول چال آن PML N forward block – such bool chaal

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کو پارٹی سے الگ کرکے ;ایک الگ نئی جماعت بنانے کے لئے; ایک سینیئر سیاستدان سرگرم ہیں۔ ایک قومی اخبار کی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ;مسلم لیگ نون کے کچھ اراکین اسمبلی فارورڈ بلاک بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ;اور فارورڈ بلاگ پر کام شروع کردیا گیا ہے; پہلے مرحلے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی آپس میں رابطہ کر رہے ہیں; اور نئی پارٹی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں.

ذرائع کے مطابق فارورڈ بلاک کا اعلان; لیگی اراکین کے نصف سے زائد اراکان ہونے پر کر دیا جائے گا; اسی طرح مسلم لیگ نون کا فارورڈ بلاک اصل مسلم لیگ کی تعداد میں زیادہ ہونے کی وجہ سے سب سے پہلے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا انتخاب کرے گا ;اور دوسرے مرحلے میں پنجاب اسمبلی میں بھی حقیقی فارورڈ بلاک بنانے کی کوشش کی جائے گی; اور اس طرح نواز شریف اور ان کے خاندان کامسلم لیگ سے عنصر کا خاتمہ ہو جائے گا ۔

مزید پڑھیں: امریکی حکام نے پاکستان کی درخواست پر غور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

مزید بتایا گیا کہ; اس وقت اس مقصد کے لئے جنوبی پنجاب کے ایک سیاستدان سرگرم ہیں ;اور لاہور ڈویژن سے ایک رکن قومی اسمبلی بھی اندرون خانہ رابطوں میں لگے ہوئے ہیں. دیگر ممبران کو یقین دلایا جا رہا ہے کہ پارٹی کا سربراہ اسے بنایا جائے گا; جو پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو اور اراکین اسمبلی کو بھی قابل قبول ہو; جس پر کوئی بڑا الزام بھی نہ ہو; اور نہ ہی کسی تفتیشی ادارے کو مطلوب ہو ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے حوالے سے چند ماہ میں بہت کچھ واضح ہو جائے گا۔

سچ بول چال آن PML N forward block – such bool chaal



To Top