پاکستا ن

مشترکہ مشقوں کا مقصد انسداد دہشتگردی کے تجربات سے فائدہ اٹھاناہے

sbc

سچ بول چال آن لائن sbc such bool chaal
راولپنڈی (ویب ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ;مشقیں پاک روس فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا بہترین فورم ہیں۔

مشترکہ مشقوں کا مقصد انسداد دہشتگردی کے تجربات سے فائدہ اٹھاناہے؛پاکستان میں روس کے, ڈپٹی ہیڈآف مشن ولادی میربیٹیزوک ؛بھی مشقوں میں شریک ہیں ۔ جنگی مشقیں؛ دروزبہ تھری; کے نام سے منعقد کی گئیں مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد انسداد دہشتگردی کے تجربات سے فائدہ اٹھانا;اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کواجاگر کرنا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے قومی انسداددہشتگردی سینٹرپبی کا دورہ کیا; آرمی چیف نے پاک روس مشترکہ مشقوں کا معائنہ کیا ;اور افسروں وجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوسراہا۔

یہ خبر پڑھیں : احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

سچ بول چال آن لائن sbc such bool chaal



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر