اہم خبریں

آسیہ مسیح رہائی کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف حکومت کا بڑافیصلہ

SBC

سچ بول چال آن لائن sbc online
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) آسیہ مسیح رہائی کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کنے والوں کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ۔ ۔ وفاقی حکومت نےشر پسندوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا ۔ تفصیل کے مطابق: وفاقی وزارت داخلہ نے; احتجاج کے دوران املاک کو نقصان پہنچانےتوڑ پھوڑ کرنے; والے افراد کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ;ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کو گرفتار; کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں; سینکڑوں افراد کے خلاف مقدمات درج; کر دئیے گیئے ہیں۔ شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے ;ویڈیوز اور سی سی ٹی وی فوٹیج اور سوشل میڈیا تصویریں حاصل; کرلی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے اور پولیس کو ;شر پسندوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری; کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیں : نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فارم جمع کرانے کا نیا طریقہ متعارف

واضح رہے کہ حکومت اور علمائے کرام کے ساتھ ;دھرنہ ختم کرنے کےمزکرات کے دوران ; علمائے کرام نے واضح طور پر کہا کہ; شرپسند عناصر سے ہمارا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے; اور ہمارا مقصد پر امن احتجاج ہے۔ اگر کوئی شخص کسی شر انگیز حرکت میں ملوث ہے تو یہ اس کا ذاتی فعل ہے ۔ تاہم اب ;وفاقی حکومت نے شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی; کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا تصاویراور ویڈیوزکےذریعے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے۔ سینکڑوں افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کئے جا چکے ہیں۔

سچ بول چال آن لائن sbc online



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top