پاکستا ن

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فارم; جمع کرانے کا نیا طریقہ متعارف کرانے کا فیصلہ

Housing scheme online registration

سچ بول چال آن لائنsbconline news Housing scheme online registration

کراچی (ویب ڈیسک )نہ انتظار کے جھنجٹ نہ وقت کا ضیاع; نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فارم; جمع کرانے کا نیا طریقہ متعارف کرانے کا فیصلہ۔ تفصیل کے مطابق :نادرا( نیشنل ڈیٹابیس اینڈ ریگولیشن اتھارٹی) نے ہاؤسنگ سکیم پروگرام کے ;فارم آن لائن جمع کروانے کا طریقہ; متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نادرا کے ڈاریکٹر رضوان حیدر نے اس حوالے سے بتایا کہ; آن لائن فارم جمع کرانے کی سہولت کو متعارف کرانا ;عوام کو درپیش مسائل; کے پیش نظر کیا ہے ۔ اور اسی ہفتے کے دوران عوام کو خوشخبری سنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فارم جمع کرانے کے ;دفاتر کم ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلات; کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے فارم جمع کروانے کی تعداد کافی کم تھی۔

یہ خبر پڑھیں : حکومت پنجاب کی جانب سے تعلیم یافتہ بیروزگار افراد کے لیئے مفت آن لائن ٹرینگ

عوام کو بہتر سے ;بہتر سروسز فراہم کرنا; نادرا کی اولین ترجیح ہے۔ آن لائن فارم جمع کرانے کی سہولت کے باعث; لوگ دور دراز سفر کرنے کی بجائے اپنے فارم; بآسانی جمع کراسکیں گے۔ ٹاریکٹر نادرا کا کہنا تھا کے دور دراز علاقوں میں لوگوں کو ہوسنگ سکیم کے فارم جمع کرانے کے لئے ;نادرا کی طرف سے موبائل رجسٹریشن وین کی سروس; بھی شروع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں : نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم

سچ بول چال آن لائنsbconline news Housing scheme online registration



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top