ٹیکنالوجی

حکومت پنجاب کی جانب سے تعلیم یافتہ بیروزگار افراد کے لیئے مفت آن لائن ٹرینگ کورس پرو گرام کا آغاز

erozgaar

سچ بول چال آن لائن sbconline news :erozgaar

رحیم یار خان (ویب ڈیسک )حکومت پنجاب کی جانب سے ;تعلیم یافتہ بیروزگار افراد; کے لیئے آن ٹرینگ کورس کے پرو گرام شروع کیا گیا ہے ۔جس کے تحت سکلز حاصل کر کے آپ با آسانی باعزت ;گھر بیٹھ کر روزگار; کما سکتے ہیں ۔ اگر آپ پنجاب کے تعلیم یافتہ اور بے روزگار شہری ہیں روزگار کا کوئی ذریعہ نیہں ہے اور ;انٹر نیٹ کے ذریعے پیسے کمان;ا چاہتے ہیں تو مفت تربیت حاصل کریں اور اور باعزت روز گار کمائیں ۔تربیت حاصل کرنے کے لیے ابھی آن لائن درخواست دیں:

اہلیت کا معیار:

ڈومیسائل : پنجاب
تعلیم : کم از کم 16 سالہ
ٹیسٹ : آن لائن
شناخت : موئثر شناختی کارڈ
عمر : 35 سال سے کم

خصوصیات:

1۔ لیپ ٹاپس اور انٹرنیٹ کی سہولت سے آراستہ لیب
2۔پاکستان کے ٹاپ فری لانسرز سے ٹریننگ
3۔کرئیٹو ڈیزائن، ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل شعبہ جات
4۔ تمام طلبہ کے لیے فری لانسنگ کا تعارفی کورس
5۔ پروفایؑل بنانے اور آرڈر لینے کی ٹریننگ
6۔ ساڑھے تین ماہ کی ٹریننگ کی تکمیل پر اسناد
7۔ گریجوایٹس کے لیے مستقل ممبرشپ

آن لائن د اخلے کی آخری تاریخ: 5-نومبر-2018

آن لائن اپلائی کے لیئے  یہاں کلک  کریں

یہ خبر پڑھیں : ذہین لوگ کس طرح کے ہوتے ہیں اور ان میں کون کون سی عادات پائی جاتی ہیں

سچ بول چال آن لائن sbconline news :erozgaar

erozgaar



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top