پاکستا ن

پاکستان دُشمنوں کا انجام موت ۔ آرمی چیف نے دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

online urdu news Pakistan

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online urdu news Pakistan

راولپنڈی (سچ بول چال آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ; 14 ;دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ان دہشتگردوں کو ;فوجی عدالتوں نے موت; کی سزا سنا رکھی تھی ; اوریہ دہشتگرد عدالت کے سامنے جرم کا اعتراف بھی کر چکے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف ;جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ;یہ تمام دہشتگرد فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں; جنہیں فوجی عدالت نے موت کی سزا سنا رکھی ہے۔ آرمی چیف نے دیگر آٹھ دہشت گردوں کو سنائی گئیں مختلف سزاؤں کی بھی توثیق کر دی ہے۔

ان دہشتگردوں کی کارروائیوں سے; 22; شہری اور سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے۔ جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے تھے; شہداء میں مسلح افواج کے; 19; جوان اور; 3 ;شہری بھی شامل تھے ۔

مزید پڑھیں : استاد اخلاقیات جہالت اورتعلیم ہماری توقعات اور معاشرہ

سچ بول چال |SBC Such bool chaal – free online urdu news Pakistan



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top