اہم خبریں

پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

sbc urdu news

ریاض(سچ بول چال آن لائن ) پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کی ;شہزادہ محمد بن سلمان; سے ملاقات. سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ;سابق وزیراعظم پاکستان شوکت عزیز;کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔

ملاقات کے دوران ;باہمی دلچسپی; کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پاکستان تشویشناک معاشی حالات سے گزر رہا ہے۔ اس لیے اس ملاقات کو ;غیرمعمولی قرار; دیا جارہا ہے۔ شوکت عزیز ماہر اقتصادیات کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سابق وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان چاہتے ہیں کہ شوکت عزیز پاکستان کی موجودہ حکومت کو; اپنے تجربات سے فائدہ پہنچائیں; اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان شوکت عزیز برسوں بعد ;جلد پاکستان واپس; آ رہے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے تاحال شوکت عزیز کی طرف سے کسی قسم کی; تصدیق یا تردید سامنے نہیں; آئی ۔

مزید پڑھیں :  پاکستان دُشمنوں کا انجام موت

سابق وزیر اعظم پاکستان شوکت عزیز کی شاہ سلمان; سے ملاقات. سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ;سابق وزیراعظم پاکستان شوکت عزیز;کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات کے دوران ;باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سچ بول چال آن لائن1 sbc urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top