اہم خبریں

جعلی ٹریفک وارڈن اصلی ٹریفک وارڈن کے ہتھے چڑھ گیا، پھر کیا ہوا پڑھیئے تفصیل

sbconline1

گجرات (سچ بول چال آن لائن 1) جعلی ;ٹریفک وارڈن اصلی ٹریفک وارڈن کے ہتھے; چڑھ گیا جعلی سروس کارڈ جعلی چالان بک اور نقدی برآمد ۔

ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا ;شہزاد نامی وارڈن کی وردی میں ملبوث لوگوں کے چالان کررہا تھا ;کہ اصلی وارڈن کے ہتھے چڑھ گیا ;چھان بین پر معلوم ہوا کہ شہزاد وارڈن نہیں نو سر باز ہے جو ;وارڈن کی وردی پہن کر; لوگوں کے چالان کرتا اور رقم اکٹھی کرتا ہے۔

مزید پڑھیں : ریلوے پولیس کا کارنامہ مسافر کو لاکھوں رپےکے نقصان سے بچا لیا

حسب معمول آج بھی; سادہ لوح لوگوں کے چالان کر رہا تھا; کہ ٹریفک وارڈن کی نظرر میں آ گیا۔ ملزم سے نقدی ;جعلی سروس کارڈ; جعلی چالان بک; برآمد ہوئے ۔ ملزم گجرات کا رہائشی ہے ۔

سچ بول چال آن لائن1 ryk urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top