انٹر نیشنل

یوٹیوب کی بندش کا پاکستان پر بھارتی الزام پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

sbconline1 urdu news youtube

sbconline1 urdu news youtube


یوٹیوب کی بندش کا پاکستان پر بھارتی الزام پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا


اسلام آباد (سچ بول چال آن لائن urdu news ) پی ٹی اے نے ;انڈین اخبار کے الزام کو بے بنیاد اور جھوٹا; قرار دیتے ہوئے رد کردیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ;پاکستان بین الاقوامی کمیونیکیشن کا ایک سرکردہ رکن ہے; اور ٹیلی کام کمیونٹی کا انتہائی ذمہ دار ملک ہے۔

حکام کے مطابق بدھ کے روز یوٹیوب کی اچانک بندش کا معاملہ پاکستان سے نہیں ہوا۔ بلکہ یوٹیوب کی معطلی ;یوٹیوب کے ڈیٹا بینک کی پاور لائن; میں خرابی کے باعث ہوئی۔ لہذا کوئی خبر دینے سے پہلے غیر ملکی میڈیا پہلے تصدیق کرلیا کرے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن; حکام نے بتایا یوٹیوب کے نظام میں خرابی; پر یوٹیوب کو خود وضاحت کرنا ہوگی۔ اور پاکستان کی طرف سے نیٹ ورک معطلی کے معاملہ پر; یوٹیوب کو وضاحت دینے کا خط لکھ دیا; گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیں : پی ٹی اے نے موبائل فون کی تصدیق کے لیے 20 اکتوبر کی ڈیڈ لائن منسوخ کردی

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ;یوٹیوب نیٹ ورک چند گھنٹوں کے لیے اچانک بند; ہو گیا تھا جس پر عالمی میڈیا اور بھارتی میڈیا نے نیٹ ورک معطلی کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا تھا۔ جبکہ معطلی یوٹیوب کے; ڈیٹا بینک کی پاور لائن; میں خرابی کے باعث ہوئی۔

سچ بول چال آن لائن1 Urdu news



اوپر