رحیم یار خان

شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں نرس کے ساتھ ڈاکٹر کی زیادتی کی کوشش

RYK Urdu news

RYK Urdu news


شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ;نائٹ ڈیوٹی پر موجود نرس; کے ساتھ ڈاکٹر کی زیادتی کی کوشش نرسزکا احتجاج


رحیم یار خان (سچ بول چال RYK Urdu news) شیخ زید اسپتال کے نیورو آئی سی یو وارڈ میں ڈاکٹر کی جانب سے نائٹ ڈیوٹی پر موجود نرس کو جنسی حراساں کرنے کوشش اسٹاف نرس کو مبینہ طور پر جنسی حراساں کرنے پر شیخ زید اسپتال کی نرسوں کا پرنسپل آفس کے باہر احتجاج ۔

ہسپتال انتظامیہ نے شکایت کے باجود 4 روز تک کوئی کاروائی نہ کی بلکہ معاملے کو دبانے کی کوشش کرتے رہے ۔ نیورو وارڈ میں تعینات اسٹاف نرس کو ڈاکٹر خرم کی جانب سے مبینہ طور پر جنسی حراساں کیا گیا ۔ متاثرہ نرس نے تحریری شکایت ;ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ; ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان; اور پرنسپل ;شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال; کو دے دی ۔ جبکہ ڈاکٹرز کی جانب سے معاملے کو دبانے کی کوشش ; اور میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا ۔

یہ خبر پڑھیں : شیخ زید ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں پرائیویٹ سنٹری ورکر کی جانب سے ڈیوٹی کے دوران لیڈی ڈاکٹرسے مبینہ زیادتی کی کوشش

یاد رہے کہ اس سے قبل ;ایمرجنسی وارڈ میں خاکروب نے لیڈی ڈاکٹر کو حراساں کیا تھا ;اور زیادتی کی کوشش کی تھی ۔ مورخہ 18 ستمبر 2018 کو ;نائٹ ڈیوٹی پر تعینات شیخ زید ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں; آرام کرنے میں مصروف ;لیڈی ڈاکٹر پر مجرمانہ حملہ ;کرتے ہوئے مبینہ طور پر خاکروب نے زیادتی کی کوشش کی تھی۔

سچ بول چال RYK Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر