اہم خبریں

اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے والے نیب افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ


اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے والے نیب  افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ


اسلام آباد (سچ بول چال آن لائن Urdu news )چیئرمین قومی احتساب بیورو ;جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے; لاہور میں اساتذہ کو; ہتھکڑیاں لگاکر عدالت میں پیش; کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا۔ ڈی جی لاہور کو فوری انکوائری کا حکم ۔

چیئرمین نیب نے ڈی جی لاہور کو حکم دیا کے ;واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق ساخت کارروائی; عمل میں لائی جائے۔ اور تین روز کے اندر ;نیب ہیڈکوارٹر; کو ذمہ داران کے خلاف کی گئی کارروائی سے آگاہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں : پاکستان ہاؤسنگ پروگرام  رجسٹریشن فارم

جسٹس ریٹائر جاوید اقبال نے ہدایت کی کہ ;انکوائری فوری طور پر شروع; کی جائے۔ اور انہوں نے کہا کہ میرے واضح احکامات کے باوجود ;اساتذہ کو ہتھکڑیاں; کیوں لگائی گئی۔ ذمہ داروں کے خلاف; سخت کارروائی; کرتے ہوئے انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی ;کوتاہی برداشت نہیں; کی جائے گی ۔ واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق ;سخت کارروائی; عمل میں لائی جائے۔

سچ بول چال آن لائن  Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر