اہم خبریں

پاکستان میں ایک اور بڑی سیاسی تبدیلی شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو بڑا لیڈر تسلیم کرلیا


پاکستان میں ایک اور بڑی سیاسی تبدیلی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو بڑا لیڈر تسلیم کرلیا


لاہور(سچ بول چال Urdu news ) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ;شاہد خاقان عباسی; نے کہا کہ لیڈر وہ ہوتا ہے جو سب کو ساتھ لے کر چلے۔ آج بھی اور کل بھی اصل مسئلہ یہی رہا ہے کے چھوٹے لوگ بڑی کرسیوں پر بیٹھے ہیں۔

پاکستان میں بڑا مسئلہ ;لڈر شپ کا فقدان; ہے ۔ملکی تاریخ 50 سالہ سیاسی تاریخ میں چار سیاسی لیڈر پیدا ہوئے۔ جن میں ذوالفقار علی بھٹو بےنظیر بھٹو نواز شریف اور عمران خان شامل ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے واضح کیا کہ یہ میرا موقف ذاتی موقف ہے پارٹی کا موقف نہیں ہے۔

مزید پڑھیں : اساتذہ کو دیئے جانے والےچند سکے بطور تنخواہ علم کا نعم البدل ہر گزنہیں

سچ بول چال آن لائن1 sbc urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top