انٹر نیشنل

پاکستان چائنہ کے قرضوں کی وجہ سے مشکلات میں پھنسا ہے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

sbconline1 international news

sbconline1 international news


پاکستان چائنہ کے قرضوں کی وجہ سے مشکلات میں پھنسا ہے : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ


واشنگٹن (سچ بول چال Urdu news )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ;چین کے قرضوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ;کرنا پڑ رہا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ;ہیدر نورٹ کا کہنا تھا; کہ امریکا پاکستان کی انٹرنیشنل مانیٹرنگ ‏فنڈ میں کرضے کی درخواست کا ;ہر پہلو سے جائزہ; لے رہا ہے۔ جن میں پاکستان پر قرضوں کی موجودہ پوزیشن بھی شامل ہے ۔

مزید پڑھیں : ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے جسم میں درد کی سائیکل دوڑ رہی ہو

انہوں نے کہا کہ امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومیو کچھ ماہ قبل اپنا موقف اس حولے سے دے چکے ہیں۔ امریکہ کے مطابق ;چینی قرضہ پاکستان کی مالی مشکلات ;کا سبب ہے۔ پاکستان کی حکومت نے قرض کوادا کرنا آسان سمجھا تھا۔ لیکن وہ اس قرض میں پھنس گئے ۔ زلمے خلیل زاد کے ;افغانستان اور پاکستان کے دورے; کے حولے سے ہیدر نورٹ کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد مفاہمت کی راہ تلاش کرنے کے لیے ;افغانستان میں انتھک محنت; کر رہے ہیں۔

زلمے خلیل زاد

ہیدر نورٹ نے کہا ;زلمے خلیل زاد کے حالیہ دوروں کا مقصد; مختلف ممالک کی قیادت سے افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ اس کی حمایت کے ساتھ افغانستان کی قیادت آگے بڑھے اور زلمی خلیل زاد اسی سلسلہ میں ;افغان صدر ;چیف ایگزیکٹو; اور دیگر سیاسی گروپوں سے ملاقاتیں کیں۔

سچ بول چال Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top