پاکستا ن

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی نادرا نے جاری کر دیا

sbconline1 urdu news

sbconline1 urdu news


پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا ;رجسٹریشن فارم نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی; نادرا نے جاری کر دیا


اسلام آباد (سچ بول چال Urdu news) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا اعلان کیا تھا ۔اعلان کے مطابق; آئندہ پانچ سالوں میں تنخواہ دار طبقہ اور غریب لوگوں; کو حکومت 50 لاکھ گھر بنا کر دے گی ۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھروں کی تعمیر کے لیے ملک بھر کے ;اضلاع کو مرحلہ وار; شامل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جائے گا۔ رجسٹریشن نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی; نادرا; کے ذریعے کی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیں : پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈراور پھٹہ رکشہ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی( نادرا )نے اپنی ؛ویب سائٹ؛ پر نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ;رجسٹریشن فارم؛ کا اجرہ کر دیا ہے۔ رجسٹریشن فارم ;نادرہ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

پچاس لاکھ گھر

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم پروگرام میں ;ملک بھر کے اضلاع; کو مرحلہ وار شامل کیا جائے گا۔ تاہم پہلے مرحلے میں پاکستان بھر سے جن ;اضلاع کا انتخاب; کیا گیا ہے ان میں سکھر ;کوئٹہ; گلگت ;مظفرآباد; سوات; اسلام آباد; فیصل آباد; شامل ہیں۔ ہاوٴسنگ پروگرام کے تحت فارم 12اکتوبر 2018 سے 21 دسمبر 2018 تک ڈی سی آفس نادرا اورمقرر کردہ دفاتر میں جمع کروائے جا سکیں گے۔ فارم جمع کروانے کے لیے ;250 ;روپے فیس بھی ساتھ جمع کروانا ہوگی ۔

رجسٹریشن فارم

سچ بول چال Urdu news



 

To Top