اہم خبریں

ان جیسے لوگ پاکستانی سیاست میں کلنک کا ٹیکا ہیں : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری


ان جیسے لوگ ;پاکستانی; سیاست میں کلنک کا ٹیکا ہیں نوازشریف کا سامان اٹھا اٹھا کر سینیٹر بنے: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری


اسلام آباد(سچ بول چال Urdu news) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ,مشاہد اللہ, جیسے لوگ پاکستانی سیاست میں, کلنگ ,کا ٹیکا ہیں اور یہ پی آئی اے میں ,لوڈر, بھرتی ہوئے اور نوازشریف کا ,سامان اٹھا, کرسینٹر بن گئے اور پورا ,خاندان, پی آئی اے میں بھرتی کروا لیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ;مشاہداللہ; جیسے لوگ پاکستانی سیاست میں ,کلنگ, کا ٹیکا ہیں اورعوام ان جیسے لوگوںکی وجہ سے ,سیاستدانوں, کو برا سمجھتی ہے ,عوام سمجھتی ہے ان جیسے لوگ اداروں کو تباہ کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ ;مشاہداللہ; پی آئی ہمیں بطور ;لوڈر; بھرتی ہوئے اور اب;سینیٹر; بن گئے ہیں اور انہوں نے اپنا پورا ;خاندان; پی آئی اے میں بھرتی کروا لیا ہے۔

یہ خبر پڑھیں : وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا ایسا کام جو پہلے کسی وزیراعلی نے نہ کیا

انہوں نے مذید کہا کہ ;پاکستان تحریک انصاف; کو لوگوں نے ووٹ اسلئے نہیں دیئے کہ ہم ;چوروں; سے صلح کرتے کرتے پھریں۔ ہم ان لوگوں کو بے نقاب کریں گے اور کوئی ,سمجھوتہ, نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ,پیسہ, عوام کا ,پیسہ, ہے اور ہم عوام کے پیسے کے امین ہیں۔ اور اسی لئے ہم حقیقتیں عوام کے سامنے لا رہے ہیں. اور اس پیسے کی ریکوری کی جانی چاہیے۔

فواد چوہدری نے کہا ,مشاہد اللہ ,نوازشریف کا سامان اٹھا کر ,سینیٹر, بنے اور سارےخاندان کو پی آئی اے میں بھرتی کروا لیا۔ مجھے بتایا جائے کہ ,معذرت, میں نے کرنی ہے یا ,مشاہداللہ ,نے میں نے مشاہداللہ سے متعلق حقائق سامنے رکھے ہیں۔ہم حقیقت عوام کے سامنے لا رہے ہیں. اورعوام کے پیسے کی ریکوری کی جانی چاہیےہم کسی قسم کا کوئی ,سمجھوتہ, نہیں کریں گے۔

سچ بول چال Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر