اہم خبریں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا ایسا کام جو پہلے کسی وزیراعلی نے نہ کیا


پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف ;آپریشن; کا فیصلہ آپریشن کی نگرانی وزیر اعلی اور صوبائی وزراء کریں گے


لاہور (سچ بول چال Urdu news تازہ ترین خبر) لاہور میں 31 ہزار کنال سرکاری زمین پر قبضے کے انکشاف بعد ;پنجاب حکومت; ایکشن میں آگئ اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب ;عثمان بزدار; کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھر میں ;تجاوزات; اور; قبضہ; مافیا کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا گیا آپریشن کی نگرانی وزیر وزیراعلی خود کریں گے۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے کاروائی کا حکم دیتے ہوئے انتظامیہ کو ;قبضہ مافیا ;کے خلاف ایک مہینے میں ;آپریشن ;مکمل کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ سرکاری اور شہریوں کی پراپرٹی پر ;قبضوں; کے خلاف آپریشن کی نگرانی سینئر صوبائی وزیر علیم خان اور وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کریں گے ,جبکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی وزیر اعلی خود کریں گے۔

مزید پڑھیں : پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈراور پھٹہ رکشہ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

حکومت کے اس فیصلے کے بعد گجرانوالہ میں تجاوزات سرکاری زمینوں پر; قبضے; اور سموگ کا باعث بننے والی; فیکٹری; کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔ بھاری مشینری اور کرینوں کے ذریعے سڑکوں اور بازاروں میں ;غیرقانونی ٹھیلے ;دکانیں گرادی گئیں۔ سرگودھا ڈویژن اور فیصل آباد کے 8 اضلاع میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع ہوا آپریشن کے دوران 8 افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کئے گئے اور ;گرفتاریاں; بھی کی گئیں۔ کلین اور گرین پنجاب مہم کے تحت ملتان ڈیرہ غازی خان رحمیارخان بہاولپور اور دوسرے شہروں میں بھی ;تجاوزات ;کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان

ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان کی طرف سے ضلع بھر میں; صفائی ;کا نظام موثر بنانے کے لیے عملہ ;صفائی; کی کارکردگی کی خصوصی نگرانی کی جا رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب; سردار عثمان بزار; کی ہدایت پر صفائی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے صفائی کا نظام موثر بنانے کے لیے عملہ; صفائی; کی کارکردگی کی ;خصوصی; نگرانی کی جا رہی ہے۔ کلین وگرین پنجاب پروگرام کے تحت ضلع و تحصیل اوریونین کونسل کی سطح پر; کمیٹیاں; قائم کر دی گئی ہیں۔

سچ بول چال Urdu news تازہ خبر


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top