اہم خبریں

پنجاب بھرکی تمام پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے متعلق چیف جسٹس کاازخود نوٹس

sbc news

sbconline1


چیف جسٹس آف پاکستان کا ازخود نوٹس تمام پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے متعلق ایسا حکم جاری جسکا پوری قوم; کو شدت سے انتظار تھا;


لاہور(سچ بول چال Urdu news تازہ ترین خبر-29ستمبر 2018ء) پنجاب کی تمام ;یونیورسٹیز; کی تعداد ان کے ساتھ ملحق کالجز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم۔ قانون کے خلاف; کیمپس; کھولنے یا; الحاق ;کی صورت میں ;یونیورسٹیز; کے خلاف مقدمات درج کریں گے : میاں ثاقب نثار

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پنجاب بھر کی تمام ;پرائیویٹ یونیورسٹیوں; سے متعلق نوٹس لیتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو تمام ;یونیورسٹیز; کی تعداد اور ان کے ساتھ ملحقہ; کالجز اور کیمپس ;کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ یونیورسٹیز کب سے کام کررہی ہیں ۔ اور فیس کتنی لیتی ہیں ۔

مزید پڑھیں : اللہ تعالی نے مجھے یہ عہدہ اس لئے دیا ہے کہ میں وردی میں بندے مارنے والوں کا حساب لوں : چیف جسٹس آف پاکستان

میاں ثاقب نثار

ان یونیورسٹیوں کے خلاف جنہوں نے غیر قانونی; کیمپس ;کھو لایا ;الحاق ;کیا فوجداری مقدمات درج کیے جائیں گے۔ میاں ثاقب نثار نے یہ نوٹس ;یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء; سے الحاق شدہ کالج کی ڈگری طلبہ کو نہ ملنے پر لیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے کہا کہ بغیر اجازت; یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء ;نے کالجز سے الحاق کیا۔ ڈگری صرف کاغذ کا نام نہیں; اساتذہ ;کا ہونا بھی ضروری ہے ۔ادارہ کے اندر اگر ;معیاری سٹاف; نہ ہو تو ڈگری ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے۔

جیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس میں کہا۔ دیکھتا ہوں کون ان کی ;ضمانت; لیتا ہے ۔لوگوں کے ساتھ ;فراڈ ;کر رہے ہیں اور تعلیم کا ;بیڑہ غرق; کر دیا ہے انہوں نے ۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فاضل عدالت کو بتایا کہ ;یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء; نے بغیراجازت کالجوں سے الحاق کیا ۔

سچ بول چال Urdu news تازہ ترین خبریں



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top