اہم خبریں

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم اور رجسٹریشن بک کی جگہ نئی چیز آگئی ۔ جس کی قیمت پانچ سو تیس روپے مقرر


گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم اور رجسٹریشن بک کی جگہ نئی چیز آگئی ۔ جس کی قیمت ;پانچ سو تیس روپے مقرر۔۔


لاہور: (سچ بول چال Urdu news تازہ ترین خبر-29ستمبر 2018ء) گاڑیوں رجسٹریشن بک ختم کرکے معکمہ ایکسائز نے ;سمارٹ کارڈ; کے اجرا کی قیمت ;پانچ سو تیس روپے; مقرر کر دی

تفصیل کے مطابق: محکمہ ایکسائز پچھلے کافی عرصے سے; موٹر سائیکل; اور ;گاڑیوں; رجسٹریشن بکیں ختم کر کے ;سمارٹ کارڈ ;کے اجراء کرنے کے لئے اقدامات کر تھا۔اور اب اس کے لیے محکمہ ایکسائز نے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں ۔ایس حوالے سے اسٹینڈنگ کمیٹی نے کارڈ کی قیمت; پانچ سو تیس روپے; مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔

مزید پڑھیں : وزیراعظم ہاؤس میں ;بھینسوں; کی نیلامی کا بازار آٹھ بھینسوں کی کامیاب نیلامی

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز ذرائع کا کہنا ہےکہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے; کارڈ ;کا اجراء ممکنا طور پر شروع ہو جائے گا ۔ کارڈ ;سیکورٹی فیچرڈ ;ہوگا ،کارڈ کو سکین کرنے سے; گاڑی اور مالک; کی تمام تفصیلات سامنے آجائینگی۔ اس سسٹم کے ذریعے تمام گاریاں اصل مالکان کے نام پر منتقل کیئے جانے میں مدد ملے گی۔گاڑی اور مالک; کی تمام تفصیلات آن لائن ہونگی۔

سچ بول چال تازہ خبریں Urdu news


Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top