اہم خبریں

دھاندلی کے الزامات وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کے نام کی منظوری دے دی

sbconline1 Urdu news

sbconline1 Urdu news


;الیکشن میں دھاندلی کے الزامات ;وزیراعظم عمران خان نے ;تحقیقاتی کمیٹی; کے سربراہ کے لئے ایسے نام کی منظوری دے دی اپوزیشن جماعتیں حیران رہ گئی۔


اسلام آباد(سچ بول چال Urdu news- تازہ ترین خبر-28ستمبر 2018ء) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عام انتخابات 2018 میں لگائے گئے; دھاندلی; کے الزامات پر عمران خان نے انتخابات میں الیکشن میں مبینہ; دھاندلی; کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کے نام کی منظوری دے دی۔ مبینہ دھاندلی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ وزیر دفاع; پرویز خٹک ;ہونگے ۔ کمیٹی مکمل اختیارات کے ساتھ ;دھاندلی; کے الزامات کی جانچ پڑتال کرے گی، ۔کمیٹی میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین شامل ہوں گے, اس کے علاوہ اپوزیشن اور حکومت کے، 12، 12، ارکان کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن ;2018; میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات کے معاملہ پر وزیراعظم عمران خان نے وزیر; دفاع پرویز خٹک; کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ کمیٹی میں حکومت اور; اپوزیشن; کے برابر ارکان شامل ہوں گے۔ حکومت ;اور ;اپوزیشن ;کے اراکین کے ناموں کی لسٹ حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے سپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرا دی گئی ہے۔ سپیکر، قومی اسمبلی ایوان میں ;کمیٹی; کا اعلان کریں گے ۔ کمیٹی پہلے اجلاس میں ٹی او ارزکرے گی ۔ حکومت اور اپوزیشن ;سینیٹر; کے نام سپیکر کو بھجوائے گی ۔اور اس کے بعد کمیٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا ۔جائے گا۔

باقاعدہ ;نوٹیفیکیشن; کے بعد کمیٹی اپنا کام شروع کر دے گی ۔ تحقیقاتی ;کمیٹی ;مبینہ دھاندلی سے متعلق تحقیقات کے دوران جس ادرے سے بھی ریکارڈ درکار ہو گا حاصل کر سکے گی۔ کمیٹی جسے چاہے گی اس کو طلب کرسکے گی ۔ پیپلزپارٹی نے ;خورشید شاہ; راجہ پرویز اشرف; اور; نوید قمر; کے نام تحقیقاتی کمیٹی کے لیے دیئے ہیں۔ جبکہ مسلم لیگ نون نے; رانا ثنااللہ; رانا تنویر; اور مرتضیٰ جاوید عباسی; کو کمیٹی میں شامل کیا ہے۔ جمیعت علماء اسلام کے ;مولانا عبدالواسع ;سرداراخترمینگل; بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

سچ بول چال تازہ خبریں Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top