اہم خبریں

وزیراعظم ہاؤس میں ;بھینسوں; کی نیلامی کا بازار آٹھ بھینسوں کی کامیاب نیلامی

sbconline1 Pakistan's Latest Urdu News

sbconline1 Pakistan's Latest Urdu News


( سچ بول چال Urdu news)وزیراعظم ہاؤس میں ;بھینسوں; کی نیلامی کا بازار آٹھ بھینسوں کی کامیاب نیلامی


اسلام آباد ( سچ بول چال Urdu news) وزیراعظم عمران خان کی; کفایت شعاری; مہم کے تحت جمعرات کو وزیر اعظم ہاوس میں; بھینسوں; کی نیلامی کا بازار لگایا گیا; خریداروں; نے بولی لگا کر; بھینسیں; زیادہ قیمتوں میں خرید لیں۔

تفصیلا ت کے مطابق : وزیر اعظم ہاوس میں ;وزیراعظم عمران خان; کی کفایت شعاری مہم کے تحت ;بھینسوں; کی نیلامی کا بازار لگایا گیا۔ جس میں 8 ;بھینسوں; کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا۔ جس میں ;خریداروں; نے بڑھ چڑھ کر بولی لگائی ۔ 8 بھینسیں 23 لاکھ 2 ہزار روپے میں فروخت ہوگئیں۔

یہ خبر پڑھیں : پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلمان سینیٹر منتخب

یادرہے17 ستمبر 2018 کو ;وزیراعظم ہاؤس; میں گاڑیوں کی نیلامی کی گئی تھی جسمیں 102 گاڑیاں; نیلامی; کیلئے پیش کی گئیں تھیں۔ جن میں سے 61 ;گاڑیاں; نیلام ہوئی تھیں۔

یہ خبر پڑھیں : تیری خاطر، ہر دکھ منظور”تیری خاطرہر غم منظور مگرمحبت میں شرکت

سچ بول چال Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top