اہم خبریں

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان۔


یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں (10 )دس روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان۔


اسلام آباد (سچ بول چال Urdu news) آئل اینڈ; گیس ریگولیٹری اتھارٹی; (اوگرا) کی طرف سے; پٹرولیم; مصنوعات کی قیمتوں میں قیمتوں میں اضافے کی سمری ;وزارت توانائی; ؛پیٹرولیم ڈویژن؛ کوارسال کر دی گئی ہے۔

اوگرا کی طرف سے بھیجی گئی سمری کے مطابق دس روپے فی لیٹر کے حساب سے; پٹرولیم مصنوعات; کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

 وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق، یکم اکتوبر سے ;پٹرولیم مصنوعات; کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔

یہ خبر پڑھیں : جنگ کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں کسی بھی بھارتی کارروائی کا بھرپور جواب دیں گے آئی ایس پی آر

 ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے پچاس پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے 30 پیسے فی لیٹر اور ؛لائٹ ڈیزل؛ کی قیمت میں چار روپے اسی طرح ؛مٹی کے تیل؛ کی قیمت میں بھی دس روپے فی لیٹراضافے کا امکان ہے۔

سچ بول چال Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر