اہم خبریں

پنجاب کی 23 رکنی کابینہ کا اعلان ، جانیئے کس کو کون سی وزارت کا قلمدان دیا گیا


پنجاب کی 23 رکنی کابینہ کا اعلان ، جانیئے کس کس کو کون سی وزارت کا قلمدان دیا گیا



لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب کی 23 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا ہے ۔ کابینہ میں شامل ارکان اور وازارتوں کی تفصیل : حافظ محمد احمد ;ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ;مخدوم ھاشم جواں بخت “فنانس ،سمیع اللہ چوہدری فوڈ ،،فیض الحسن چوہان انفارمیشن اینڈ کلچر ،یاسرہمایوں سرفراز ہائر ایجوکیشن / ٹورازم ڈیپارٹمنٹ، میاںمحمود الرشید ہاوسنگ اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ،میاں اسلم اقبال انڈسٹریز کامرس اینڈ

انویسٹمنٹ،راجہ بشارت لا اینڈ پارلیمنٹری افیئرز;علیم خان لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ;راجہ راشد حفیظ ریونیو ،ڈاکٹر یاسینا راشد پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ،تیمور خان یوتھ آفئیرز سپورٹس ،محسن لغاری ایریکیشن ،مراد روز سکول ایجوکیشن ،عنصر مجید نیازی لیبر اینڈ مین پاور ۔

تاہم کابینہ میں شامل ،ہاشم ڈوگر ،ملک نعمان لنگڑیال ،حسنین دریشک، ملک محمد انور، محمد سبطین خان، سردار آصف نقئی، حافظ عمار یاسر، چوہدری ظہروالدین، کی وزارتوں کے ناموں کا علان نہیں کیا گیا ۔



 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top