انٹر نیشنل

ٹرمپ (Trump ) کا بحیثیت امریکن صدر دوبارہ منتخب ہونا بہت مشکل ہےٹرمپ عالمی تنہائی کا شکار ہو گیا ہے: مہاتیرمحمد

 


ٹرمپ (Trump ) کا بحیثیت امریکن صدر دوبارہ منتخب ہونا بہت مشکل ہےٹرمپ عالمی تنہائی کا شکارہو گیا ہے: مہاتیرمحمد


ویب ڈیسک : سچ بول چال International Urdu news   ملائیشیا کے وزیراعظم نے، اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ، ;ٹرمپ (Trump ); کا بحیثیت امریکن صدر دوبارہ منتخب ہونا مشکل ہے ،;مہاتیرمحمد ;کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ مشکلات کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق: ملائیشیا کے ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ملائیشیا کے ;وزیراعظم مہاتیر محمد ;نے کہا ٹرمپ; (Trump );کا دوبارہ صدر منتخب ہونا مشکل ہے، ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے نکل کرامریکن صدر; ٹرمپ ;;عالمی تنہائی کا شکار بھی ہو گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ;یورپی یونین ;ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری عالمی معاہدے کو برقرار رکھنے کی کا خواہش مند ہے، اورہم بھی اس عالمی معاہدے کو تسلیم کرتے ہیں۔

ضرور پڑھیں : کرنسی کے کریش باوجود بھی کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی،ترکی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی کوشش ،ایک بہت بڑی غلطی ہے: طیب اردوان،

مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ;امریکہ ;نے اس معاہدے سے نکل کر بڑی غلطی کی ہے، اور وہ مشکل کے ساتھ تنہائی کا بھی شکار ہو گیا ہے، ایک سوال کے جواب پر ;ملائیشیا ;کے وزیراعظم ;مہاتیر محمد; نے کہا کہ، انہیں نہیں لگتا کہ صدرٹرمپ دوبارہ انتخابات میں امریکن صدر منتخب ہوگا ،کیونکہ ٹرمپ جیسے شخص کے ساتھ کام کرنے والوں کو بہت بڑی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ ٹرمپ(Trump ) جیسے شخص کے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے، آسان نہیں۔

سچ بول چال International Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپر