رحیم یار خان

پڑھا لکھا پنجاب بیس سال گزر گئےسکول کی بلڈنگ تعمیر ہوئے سکول میں کلاسیں نہ لگ سکیں۔

Sbconline1-Pak news today, Urdu news Pk, International Urdu news RYK News, Urdu news ksa, health news tips, health news Urdu,

 پڑھا لکھا پنجاب بیس سال گزر گئےسکول کی بلڈنگ تعمیر ہوئے سکول میں کلاسیں نہ لگ سکیں۔


رحیم یارخان( ویب ڈیسک) ضلع رحیم یار خان کے علاقہ; رکن پور ,;میں ایک ایسا سکول بھی ہے جہان بیس سال گزر جانے کے باوجود بھی اس میں کلاسیں نہ لگ سکیں . نہ محکمہ بلڈنگ نے بلڈنگ محکمہ تعلیم کے حوالےکرنے کی زحمت کی ۔ نہ ہی محکمہ نے کوئی اقدام کیا لکھوں روپے کی بلڈنگ کھنڈر بن گئی۔

 تفصیلات کے مطابق: ضلع رحیم یار خان کے علاقہ رکن پور کے گاؤں پوران میں بیس سال قبل سکول کی ایک عمارت تعمیر کی گئی .جس میں آج تک کلاس نہ لگ سکیں سکول کی عمارت میں جھاڑیاں ااور گھاس اگی ہوئی ہے. لاکھوں روپے کی بلڈنگ بھوت بنگلہ بنی ہوئی ہے .سکول بلڈنگ سڑک پر ہونے کے باوجود آج تک کسی نےتوجہ نہ دی۔ لاکھوں روپے کی اس بلڈنگ میں آ ج کل سانپوں کا بسیرا ہے ۔

ایک قومی اخبار کے ذریعہ علاقہ مکینوں نے ;اعلی حکام; سے مطالبہ کیا ہے. کہ محکموں کی چپقلش کی بھینٹ چڑھنے والے اس سکول پر توجہ دے کر سکول کوبحال کیا جائے .اور عملہ تعینات کیا جائے ،تاکہ علاقہ کے غریب اور سفید پوش عوام کے بچے اس سکول کےذریعے; زیور تعلیم; سے مستفید ہو سکیں۔



 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top