اہم خبریں

تبدیلی کا عملی مظاہرہ ،وزیراعلی پنجاب نے عید کے دن ایسا کام کر دیکھایا،جو آج تک کوئی وزیراعلیٰ نہ کر سکا۔

sardar-usman

تبدیلی کا عملی مظاہرہ ،وزیراعلی پنجاب نے عید کے دن ایسا کام کر دیکھایا،جو آج تک کوئی وزیراعلیٰ نہ کر سکا۔

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی سردار عثمان بزدار نے ،عید نماز ریس کورس میں ادا کی .عید نماز کی ادائیگی کے بعد اپنی ذاتی گاڑی پر سوار ،واپس گھر جاتے ہوئے، جیل روڈ پر گاڑی روک دی .،اور سڑک پر موجود ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں سے عید ملی اور عید کی مبارک دی ۔

سردار عثمان بزدار نے سڑک سے گزرنے والے لوگوں ،سےبھی عیدملی، گاڑی سے اتر کر ،ڈالفن فورس،پولیس نوجوانوں، ٹریفک وارڈنز، اورلوگوں میں گھل مل گئے ،ڈیوٹی پر موجود جوانوں کو فرائض کی ادائیگی پر شاباش بھی دی۔

سردار عثمان بزدار نے مختلف مقامات پر گاڑی روک کر لوگوں سے عید ملی، پولیس اہلکار اور لوگ وزیر اعلی پنجاب کو اسراح عوام کے اندر دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کرتے رہے۔

 وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بچوں میں گھل مل گئے اور بچوں نے وزیر اعلی پنجاب کےساتھ سیلفیاں بھی بنائی، وزیراعلی پنجاب اپنی کار خود ڈرائیو کر رہے تھے، انہوں نے وزیر اعلی آفس کے عملے سے عید ملی اوروزیراعلی آفس کے تمام عملہ کو عید کی مبارکباد دی۔

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top