اہم خبریں

چوہدری سرور اٹھائیس اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھانےکے بعد کہاں رہائش رکھیں گے بڑی خبر آگئی۔

chaudhry-sarwar

chaudhry-sarwar


چوہدری سرور اٹھائیس اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھانےکے بعد کہاں رہائش رکھیں گے بڑی خبر آگئی۔


لاہور (سچ بول چال آن لائن) چودھری سرور ;27 اگست کو اپنے سینٹ کے عہدے سے استعفیٰ دیں ;اور اٹھائیس اگست کو گورنر پنجاب کے عہدے کا ;حلف اٹھائیں گے ;تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری سرور ،گورنر بننے کے بعد ڈیفینس میں اپنے گھر میں رہیں گے ،اور گورنر ہاؤس کو صرف ;عوامی مسائل کے حل کے لیے استعمال کریں گے ; پنجاب کے نامزد گورنر ;چوہدری سرور نےگورنر ہاوس پنجاب کے بجائے ڈیفینس میں اپنے گھر میں قیام پذیر ہونگے;اور گورنرہاوس کو عوامی کیلئے استعمال کریں گے;چوہدری سرور کا یہ فیصلہ عمران خان کے سادگی کے وژن کو عملی جامعہ پہنانے کا ایک عمل ہے۔

مزید پڑھیں : پاکستان کا بچہ بچہ اب علم حاصل کرے گا نئی گورنمنٹ نے آتے ہی تعلیم سے متعلق اہم اعلان کردیا

واضح رہے کہ ،نئی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ،تبدیلی کے وژن کا عملی مظاہرہ پیش کرتے ہوئے; پہلے ہفتے کے اندر;ملکی مفاد میں بہت سےا ہم اور بہتر فیصلے کرکے ;اور سادگی کا عملی نمونہ پیش کرکے; پاکستان کی تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کی ہے۔

سچ بول چال آن لائن1 pakistan urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top