رحیم یار خان

مخدوم خسرو بختیار نے وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کاچارج سنبھال لیا۔

sbconline1

 مخدوم خسرو بختیار نے وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کاچارج سنبھال لیا۔


رحیم یار خان (ویب ڈیسک ) مخدوم خسرو بختیار نے ،وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کاچارج سنبھال لیا ، متعلقہ حکام نے ترقیاتی منصوبوں اورفنڈز سمیت مختلف امورکے حوالے سے وفاقی وزیر کوبریفنگ دی ۔

اس موقع پر وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ، معاشرتی ترقی، صحت اورتعلیم، حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں،اہداف کے حصول کیلئے وزارت منصوبہ بندی کے معاشی ماہرین کو سخت محنت کرنا ہو گی۔

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کاکہناتھاکہ ہم عمران خان کے تبدیلی کےوژن کے مطابق کام کریں گے عمران خان کے تبدیلی کے خواب کو شرمندہ تعبیرکرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے ۔

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top