اہم خبریں

یہ شخص کل ہر حال میں حاضر ہو! نیب نے اعلیٰ شخصیت کے خلاف نوٹس جاری کردیا،


یہ شخص کل ہر حال میں حاضر ہو! نیب نے اعلیٰ شخصیت کے خلاف نوٹس جاری کردیا


لاہور(سچ بول چال آن لائن) نیشنل احتساب بیورو(نیب) نے مسلم لیگ نواز گروپ کے صدر، پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز شریف کو کل 20 اگست کو نیب نے طلب کرلیا ہے، نیب کے ڈی جی شہزاد سلیم ا توار چھٹی کے روز بھی اپنے دفتر پہنچ گئے، اور شہباز شریف کی کل 20 اگست، کی پیشی کے حوالے سے انتظامات کا مکمل جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق: (نیب) نیشنل احتساب بیورونے، پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز شریف کو، کل نیب میں پیش ہونے کے لئے نوٹس جاری کردیا ہے، سابق وزیراعلی پنجاب کو، پی ایل ڈی کمپنی کے تحت تیار کی گئی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں گھپلوں ،اور اس کیس میں گرفتار فواد حسن فوادکے کیے جانے والے انکشافات کی روشنی میں طلب کیا ہے۔

سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے، غیر قانونی تقرریوں کے حوالے سے، پنجاب پاور کیس میں بھی، انکوائری، کی جائے گی ،سابق وزیر اعلی پر الزام ہے کہ، انہوں نے مستحق ٹھیکہ دار، چوہدری لطیف کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا تھا ،اور لاہور (کا سا)کو ٹھیکہ نواز دیا تھا ، جس کی وجہ سے قومی خزانہ کو 19 کروڑ 30 لاکھ روپے کا نقصان ہوا، اور ،ایل ڈی اے ،کو آشیانہ اقبال کا ٹھیکہ دینے کی وجہ سے 71 کروڑ 50 لاکھ روپے کا قومی خزانے کا نقصان ہوا۔

واضح رہے کہ، نیب کی طرف سے (چھپن)، 56،کمپنی، کرپشن کیس میں ،بے ضابطگیوں اور کرپشن پر ،پہلے سے ہی تحقیقات جاری ہیں، کل کی طلبی میں نیب نے شہباز شریف کو، 11، بجے صاف پانی کیس میں پیش ہونے اور دوپہر 2 بجے، دوسرے کیس ،پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی ،میں پش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے ۔

سچ بول چال آن لائن1 sbc urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top