اہم خبریں

یہ عمارت ہمارے حوالے کر دیں سب ٹھیک کر دیں گے حکومت کو ملک ریاض کی پیشکش


یہ عمارت ہمارے حوالے ;کر دیں سب ٹھیک کر دیں گےحکومت کو ملک ریاض کی پیشکش


لاہور(سچ بول چال آن لائن) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین; ملک ریاض حسین نے کار ہے کہ; لاہور میں واقع تاریخی بادشاہی مسجد کو ہمارے حوالے کر دیا جائے; مسجد کی بحالی کے لیے جتنا پیسہ خرچ ہوگا ہم خود کریں گے; اس سے اچھا کوئی کام اور ہو ہی نہیں سکتا ،بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین کی حکومت کو بڑی پیشکش۔

تفصیلات کے مطابق : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں; گفتگو کے دوران بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے; حکومت کو بادشاہی مسجد کے حوالے سے بہت بڑی پیشکش کر دی ،ملک ریاض; کا کہنا تھا کہ، یہ اللہ کا گھر ہے جو بھی اس کی حفاظت کرے گا; یا اس پر خرچ کرے گا، اس کا ہی ،فائدا ،ہوگا ; دنیا میں اس سے بہتر اور اچھا کوئی کام اورہو ہی نہیں سکتا ۔

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین کا کہنا تھا اس طرح کے کاموں سے اللہ تعالی کی پاک ذات انسان کو اجر عظیم عطا کرتی ہے ; انہوں نے کہا کہ، بادشاہی مسجد کی اصل حالات میں ،بحالی کے لئے جتنا پیسہ بھی درکار ہوگا ہم خود خرچ کریں گے،ہم خود خرچ کریں گے ;اور بادشاہی مسجد، اصل حالت میں بحال ہوجاتی ہے ;تو ہر کسی کو اس کا اجر و ثواب ملے گا۔

صحافی مجیب الرحمان شامی

معروف و سینئر ،صحافی مجیب الرحمان شامی، نے بادشاہی مسجد سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ،کہ میں نے سابق وزیراعلی شہباز شریف کو کہاکہ، بادشاہی مسجد کی حالات زار دیکھیں، اور دوسری طرف بحریہ ٹاؤن میں بنائی گئی ایک مسجد کا انتظام دیکھیں; انہوں نے کہا کہ اس کے بعد ایک کمیٹی بنائی گئی اس کمیٹی کے سربراہ عمران لاشاری مقرر ہوئے ; مگر کمیٹی کچھ نہ کر سکی کیوں کہ اوقاف والے آگے آگئے، اور آپس میں ٹکراؤ ہوگیا تھا۔

مجیب الرحمان شامی نے کا کے چیف جسٹس پاکستان; باب پاکستان ;اور بادشاہی مسجد، کی فریاد بھی سنیں;مسجد کی دیواروں اور چھتوں میں سوراخ ہو چکے ہیں; اور یہاں کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں; کوئی پوچھنے والا نہیں۔

سچ بول چال آن لائن1 sbc urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top