پاکستا ن

چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے ،15، دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔


چیف آف آرمی اسٹاف نے ،15، دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی


آئی ایس پی آر( پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے; کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے; ان دہشت گردوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے تھے ;جااں سے انہیں سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

سزائے موت پانے والے دہشت گردوں میں، محمد رحمٰن;کلیم اللہ، اسرار احمد; طارق علی، مجاہد ; الف خان; رازمحمد; سیداللہ;شرافت علی; جان پاچا;اظہار ;صدام اللہ ;خیوال محمد شامل ہیں; ان دہشتگردوں کا تعلق کالعدم جماعتوں سے تھا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی منگوائی گئی مہنگی ترین گاڑیوں کے ساتھ عمران خان کیا کرنے والے ہیں

سچ بول چال آن لائن1 sbc urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top