انٹر نیشنل

پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلمان سینیٹر منتخب


پاکستانی نژاد مہرین فاروقی آسٹریلیا کی پہلی مسلمان سینیٹر منتخب


میلبرن( سچ بول چال International Urdu news ) پاکستانی نژاد; مہرین فاروقی ;،آسٹریلیا کی پہلی مسلمان سینیٹر منتخب ہوگئیں ، ;مہرین فاروقی; اپنے خاندان کے ساتھ 1992ء میں پاکستان سے ترک سکونت کر کے ،آسٹریلیا میں رہائش، اختیار کرلی تھی. اور ابتدا میں ، یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز میں، ٹیچر کے طور پر کام شروع کیااور بعد میں سیاست میں آئیں اور نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ کی رکن بھی بنیں،اور اب ، آسٹریلیا کی پہلی ;مسلمان; سینیٹر منتخب،ہوئیں۔

ڈاکٹر ;مہرین فاروقی; نے ،ساوتھ ویلز یونیورسٹی ،کے “انسٹیٹیوٹ آف انوائرمنٹلپ” اسٹڈیز سے ،ماحولیاتی انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی بھی لےرکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایل ای ڈی بلب خطرہ جان

واضح رہے کہ، مہرین فاروقی کا ،;سینیٹر; کا انتخاب ایک ایسے وقت میں ہوا ہے ،جب گزشتہ روز سینیٹر; فریزر اینگ; نے اپنے خطاب کے دوران ،سفید فام آسٹریلیا کی پالیسی پر زور دیا تھا .،اور; مہرین فاروقی; نے اپنے سینیٹر منتخب ہونےپر غیرملکی ،میڈیا سے بات کرتے ہوئے; فریزر اینگڈ; کو نفرت کا مرکز کہا، اور کہا کہ، انہوں نے ہمارے کامیاب کثیرالثقافتی معاشرے کے منہ پر تھپڑ مارا ہے۔

مزید پڑھیں : شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی دو ممالک کی کمپنیوں کو ٹرمپ انتظامیہ نے بلیک لسٹ کردیا

سچ بول چال International Urdu news



Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top